یہ چھ رکعت نماز ہے، جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور دس مرتبہ سورۂ انسان (دہر) پڑھیں۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں:
یَا صَاحِبِیْ فِیْ شِدَّتِیْ وَیَا وَلِیِّیْ فِیْ نِعْمَتِیْ
1
اے میری تنگی میں میرے ساتھی، اے نعمت میں میرے سرپرست
1
وَیَا اِلٰھِیْ وَاِلٰہَ اِبْرَاھِیْمَ وَاِسْمَاعِیْلَ وَاِسْحَاقَ وَیَعْقُوْبَ
2
اور اے میرے معبود! اور ابراہیمؑ و اسماعیلؑ و اسحاقؑ و یعقوبؑ کے معبود
2
یَا رَبَّ كٓہٰیٰعٓصٓ وَیٰسٓ وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِ
3
اے کھیعٓص اور یٰسٓ والقرآن الحکیم کے رب
3
ٲَسْٲَلُكَ یَا ٲَحْسَنَ مَنْ سُئِلَ، وَیَا خَیْرَ مَنْ دُعِیَ
4
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے بہترین ذات جس سے سوال کیے جاتے ہیں اور اے بہترین پکارے جانے والے
4
وَیَا ٲَجْوَدَ مَنْ ٲَعْطٰی، وَیَا خَیْرَ مُرْتَجٰی
5
اے عطا کرنے والوں میں زیادہ سخی اور اے بہترین اُمیدگاہ
5
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
6
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو محمدؐ و آلِ محمدؐ پر رحمت فرما
6