یہ بھی چار رکعت نماز ہے جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سُورۂ حمد اور سو مرتبہ سُورۂ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرتؑ کی یہ دعا پڑھیں:

یَا مَنْ ٲَظْھَر الْجَمِیْلَ وَسَتَرَ الْقَبِیْحَ
1
اے وہ جو اچھائی کو ظاہر اور برائی کو چھپاتا ہے
1
یَا مَنْ لَمْ یُؤْاخِذْ بِالْجَرِیْرَۃِ، وَلَمْ یَھْتِكِ السِّتْرَ
2
اور وہ جو گناہ پر نہیں پکڑتا اور پردہ فاش نہیں کرتا
2
یَا عَظِیْمَ الْعَفْوِ، یَا حَسَنَ التَّجَاوُزِ
3
اے عظیم عفو والے، اے بہترین درگزر کرنے والے
3
یَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَۃِ، یَا بَاسِطَ الْیَدَیْنِ بِالرَّحْمَۃِ
4
اے وسیع مغفرت والے، اے رحمت کرنے کیلئے دونوں ہاتھ کھلے رکھنے والے
4
یَا صَاحِبَ كُلِّ نَجْوٰی، یَا مُنْتَھٰی كُلِّ شَكْوٰی
5
اے ہر بھید کے جاننے والے، اے تمام شکایتوں کی آخری بارگاہ
5
یَا كَرِیْمَ الصَّفْحِ، یَا عَظِیْمَ الرَّجَاءِ
6
اے چشم پوشی کرنے والے مہربان، اے سب سے بڑی امیدگاہ
6
یَا مُبْتَدِئًا بِالنِّعَمِ قَبْلَ اسْتِحْقَاقِہَا
7
اے کسی کے حقدار ہونے سے پہلے نعمتیں دینے والے
7
یَا رَبَّنَا وَسَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا، یَا غَایَۃَ رَغْبَتِنَا
8
اے ہمارے رب، اے ہمارے سردار، اے ہمارے آقا، اے ہماری رغبت کی انتہا
8
ٲَسْٲَلُكَ اَللّٰھُمَّ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
9
اے اللہ، میں سوال کرتا ہوں کہ تو محمدؐ و آلِ محمدؑ پر اپنی رحمت نازل فرما
9