یہ دو رکعت نماز ہے، اس کی ہر رکعت میں سُورۂ حمد پڑھتے ہوئے جب اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ تک پہنچیں تو اسی آیت کو سو مرتبہ پڑھیں اور پھر اگلی آیات پڑھ کر سورۂ حمد مکمل کریں۔ اس کے بعد سُورۂ توحید پڑھیں اور رکوع و سجود کے ساتھ نماز مکمل کر لیں۔ نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں:

اَللّٰھُمَّ عَظُمَ الْبَلَاءُ
1
اے معبود! مصیبت بڑھ گئی
1
وَبَرِحَ الْخَفَاءُ، وَانْكَشَفَ الْغِطَاءُ
2
دردِ نہاں ظاہر ہو گیا ہے اور پردہ کھل گیا ہے
2
وَضَاقَتِ الْاَرْضُ بِمَا وَسَعَتِ السَّمَاءُ
3
اور زمین تنگ ہو گئی ہے اگرچہ آسمان وسیع ہے
3
وَاِلَیْكَ یَا رَبِّ الْمُشْتَكٰی
4
اور خدایا ہم اپنی شکایت تیرے ہی پاس لاتے ہیں
4
وَعَلَیْكَ الْمُعَوَّلُ فِی الشِّدَّۃِ وَالرَّخَاءِ
5
اور تنگی اور فراخی میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں
5
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
6
اے معبود! محمدؐ وآلِ محمدؐ پر رحمت فرما
6
الَّذِیْنَ ٲَمَرْتَنَا بِطَاعَتِھِمْ
7
کہ جن کی فرمانبرداری کا تو نے ہمیں حکم دیا
7
وَعَجِّلِ اللّٰھُمَّ فَرَجَھُمْ بِقَائِمِھِم وَٲَظْھِرْ اِعْزَازَہٗ
8
اے معبود! ان کے قائم کے بدولت ان کو جلد آسودگی دے اور اس کی عزت کو ظاہر کر دے
8
یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ، یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ
9
یا محمدؐ، یا علیؑ، یا علیؑ، یا محمدؐ
9
اكْفِیَانِیْ فَاِنَّكُمَا كَافِیَایَ
10
میری کفایت کیجیے کہ بے شک آپ دونوں میرے حامی ہیں
10
یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ، یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ
11
یا محمدؐ، یا علیؑ، یا علیؑ، یا محمدؐ
11
انْصُرَانِیْ فَاِنَّكُمَا نَاصِرَایَ
12
میری مدد کیجئے کہ بے شک آپ دونوں میری مدد کرنے والے ہیں
12
یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ، یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ
13
یا محمدؐ، یا علیؑ، یا علیؑ، یا محمدؐ
13
احْفظَانِیْ فَاِنَّكُمَا حَافِظَایَ
14
میری حفاطت کیجیے کہ آپ دونوں میرے محافظ ہیں
14
یَا مَوْلَایَ یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
15
اے میرے مولا اے صاحب زماںؑ
15
یَا مَوْلَایَ یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
16
اے میرے مولا اے صاحب زماںؑ
16
یَا مَوْلَایَ یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
17
اے میرے مولا اے صاحب زماںؑ
17
الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ
18
فریاد سننے والے، فریاد سننے والے، فریاد سننے والے
18
ٲَدْرِكْنِیْ ٲَدْرِكْنِیْ ٲَدْرِكْنِیْ
19
میری مدد کیجئے، میری مدد کیجئے، میری مدد کیجئے
19
الْاَمَانَ الْاَمَانَ الْاَمَانَ
20
مجھے پناہ دیجیے ، پناہ دیجیے ، پناہ دیجیے
20