قبل ازیں دعائے مجیر کے بیان میں ذکر ہو چکا ہے کہ جو شخص ماہ رمضان کے ایام بیض میں یہ دعا پڑھے تو اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے چاہے وہ درختوں کے پتوں اور بارش کے قطروں جتنے بھی ہوں۔

دعائے مجیر