یکم شوال کی رات با برکت راتوں میں سے ہے، اس کی فضیلت، بیداری، عبادت اور ثواب سے متعلق بہت سی احادیث وارد ہوئیں ہیں۔ حضرت رسولؐ سے مروی ہے کہ یہ رات مرتبے میں شب قدر سے کچھ کم نہیں۔ اور اس میں چند ایک اعمال ہیں
﴿۲﴾ شب بیداری یعنی نماز، دعا، استغفار اور خدا سے طلب حاجات کرتے ہوئے مسجد میں جاگ کر رات گزارے۔
اَللّٰهُ ٲَكْبَرُ ﷲُ ٲَكْبَرُ
1
خدا بزرگ تر ہے، خدا بزرگ تر ہے
1
لَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ وَﷲُ ٲَكْبَرُ
2
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، خدا بزرگ تر ہے
2
ﷲُ ٲَكْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
3
خدا بزرگ تر ہے اور خدا کیلئے حمد ہے
3
الْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی مَا ھَدَانَا
4
حمد ہے خدا کیلئے اس پر کہ ہمیں ہدایت دی
4
وَلَہُ الشُّكْرُ عَلٰی مَا ٲَوْلَانَا
5
اور اس کا شکر ہے اس پر جو کچھ اس نے ہمیں بخشا۔
5
یَا ذَا الْمَنِّ وَالطَّوْلِ، یَا ذَا الْجُوْدِ
6
اے فضل و احسان والے، اے عطا کرنے والے
6
یَا مُصْطَفِیَ مُحَمَّدٍ وَنَاصِرَہٗ
7
اے حضرت محمدؐ کو منتخب کرنے والے اور ان کے حامی
7
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
8
محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
8
وَاغْفِرْ لِیْ كُلَّ ذَنْبٍ ٲَحْصَیْتَہٗ
9
اور میرے تمام گناہ بخش دے جو تیرے ہاں شمار ہو چکے ہوں
9
وَھُوَ عِنْدَكَ فِیْ كِتَابٍ مُبِیْنٍ
10
کہ وہ اس کھلی کتاب میں درج ہیں جو تیرے پاس ہے۔
10
یَا ذَا الْحَوْلِ یَا ذَا الطَّوْلِ
11
اے حرکت دینے والے، اے سخاوت والے
11
یَا مُصْطَفِیًا مُحَمَّدًا وَنَاصِرَہٗ
12
اے حضرت محمدؐ کو منتخب کرنے والے اور ان کے حامی
12
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
13
محمدؐ و آلؑ محمدؐ پر رحمت نازل فرما
13
وَاغْفِرْ لِیْ كُلَّ ذَنْبٍ ٲَذْنَبْتُہٗ وَنَسِیْتُہٗ ٲَنَا
14
اور میرے وہ سبھی گناہ بخش دے جو میں نے کیے اور انہیں بھول گیا ہوں
14
وَھُوَ عِنْدَكَ فِیْ كِتَابٍ مُبِیْنٍ
15
اور وہ گناہ تیری روشن کتاب میں درج ہیں
15
﴿۵﴾ امام حسینؑ کی زیارت پڑھے، کہ اس کی فضیلت بہت زیادہ ہے۔ اور آج کی رات امام حسینؑ کی مخصوص زیارت باب زیارت میں آئے گی۔
﴿۸﴾ دو رکعت نماز ادا کرے جس کی پہلی رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد ایک ہزار مرتبہ سورۂ توحید پڑھے، اور دوسری رکعت میں سورۂ الحمد کے بعد ایک مرتبہ سورۂ توحید پڑھے۔ نماز کا سلام دینے کے بعد سر سجدے میں رکھے اور سو مرتبہ کہے:
یَا ذَا الْمَنِّ وَالْجُوْدِ، یَا ذَا الْمَنِّ وَالطَّوْلِ
18
اے احسان و عطا والے، اے احسان وبخشش والے
18
یَا مُصْطَفِیَ مُحَمَّدٍ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
19
اے حضرت محمدؐ کو منتخب و برگزیدہ کرنے والے
19
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ
20
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما
20
وَافْعَلْ بِیْ كَذَا وَكَذَا
21
اور میرے لئے یہ اور یہ کر دے
21
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
22
یَا رَحْمٰنُ یَا ﷲُ، یَا رَحِیْمُ یَا ﷲُ
23
اے بڑے مہربان اے اللہ، اے بڑے رحم والے اے اللہ
23
یَا مَلِكُ یَا ﷲُ، یَا قُدُّوْسُ یَا ﷲُ
24
اے بادشاہ اے اللہ، اے پاکیزہ اے اللہ
24
یَا سَلَامُ یَا ﷲُ، یَا مُؤْمِنُ یَا ﷲُ
25
اے کامل اے اللہ، اے امن دینے والے اے اللہ
25
یَا مُھَیْمِنُ یَا ﷲُ، یَا عَزِیْزُ یَا ﷲُ
26
اے نگہدار اے اللہ، اے غالب اے اللہ
26
یَا جَبّارُ یَا ﷲُ، یَا مُتَكَبِّرُ، یَا ﷲُ
27
اے دبدبہ والے اے اللہ، اے بڑائی والے اے اللہ
27
یَا خَالِقُ یَا ﷲُ، یَا بَارِیُٔ یَا ﷲُ
28
اے بنانے والے اے اللہ، اے پیدا کرنے والے اے اللہ
28
یَا مُصَوِّرُ، یَا ﷲُ، یَا عَالِمُ یَا ﷲُ
29
اے صورت بنانے والے اے اللہ، اے جاننے والے اے اللہ
29
یَا عَظِیْمُ یَا ﷲُ، یَا عَلِیْمُ یَا ﷲُ
30
اے بزرگی والے اے اللہ، اے دانا اے اللہ
30
یَا كَرِیْمُ یَا ﷲُ، یَا حَلِیْمُ یَا ﷲُ
31
اے کرم کرنے والے اے اللہ، اے بردبار اے اللہ
31
یَا حَكِیْمُ یَا ﷲُ، یَا سَمِیْعُ یَا ﷲُ
32
اے حکمت والے اے اللہ، اے سننے والے اے اللہ
32
یَا بَصِیْرُ یَا ﷲُ، یَا قَرِیْبُ یَا ﷲُ
33
اے دیکھنے والے اے اللہ، اے نزدیک اے اللہ
33
یَا مُجِیْبُ یَا ﷲُ، یَا جَوَادُ یَا ﷲُ
34
اے قبول کرنے والے اے اللہ، اے بہت عطا والے اے اللہ
34
یَا مَاجِدُ یَا ﷲُ، یَا مَلِیُّ یَا ﷲُ
35
اے شان والے اے اللہ، اے دوست اے اللہ
35
یَا وَفِیُّ یَا ﷲُ، یَا مَوْلٰی یَا ﷲُ
36
اے وفا والے اے اللہ، اے حاکم اے اللہ
36
یَا قَاضِیْ یَا ﷲُ، یَا سَرِیْعُ یَا ﷲُ
37
اے فیصلہ کرنے والے اے اللہ، اے تیز تر اے اللہ
37
یَا شَدِیْدُ یَا ﷲُ، یَا رَؤُوْفُ یَا ﷲُ
38
اے سخت گیر اے اللہ، اے مہربانی والے اے اللہ
38
یَا رَقِیْبُ یَا ﷲُ، یَا مَجِیْدُ یَا ﷲُ
39
اے نگہبان اے اللہ، اے بزرگی والے اے اللہ
39
یَا حَفِیْظُ یَا ﷲُ، یَا مُحِیْطُ یَا ﷲُ
40
اے نگہدار اے اللہ، اے گھیرنے والے اے اللہ
40
یَا سَیِّدَ السّادَاتِ یَا ﷲُ
41
اے سرداروں کے سردار اے اللہ
41
یَا ٲَوَّلُ یَا ﷲُ، یَا اٰخِرُ یَا ﷲُ
42
اے اول اے اللہ، اے آخر اے اللہ
42
یَا ظَاھِرُ یَا ﷲُ، یَا بَاطِنُ یَا ﷲُ
43
اے ظاہر اے اللہ، اے باطن اے اللہ
43
یَا فَاخِرُ یَا ﷲُ، یَا قَاھِرُ یَا ﷲُ
44
اے فخر والے اے اللہ، اے غلبہ والے اے اللہ
44
یَا رَبّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبّاہُ یَا ﷲُ
45
اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ
45
یَا وَدُوْدُ یَا ﷲُ، یَا نُوْرُ یَا ﷲُ
46
اے دوستی والے اے اللہ، اے روشن اے اللہ
46
یَا رَافِعُ یَا ﷲُ، یَا مَانِعُ یَا ﷲُ
47
اے بلند کرنے والے اے اللہ، اے روکنے والے اے اللہ
47
یَا دَافِعُ یَا ﷲُ، یَا فَاتِحُ یَا ﷲُ
48
اے ہٹانے والے اے اللہ، اے کھولنے والے اے اللہ
48
یَا نَفَّاحُ یَا ﷲُ یَا جَلِیْلُ یَا ﷲُ
49
اے نفع پہنچانے والے اے اللہ، اے بزرگ اے اللہ
49
یَا جَمِیْلُ یَا ﷲُ، یَا شَھِیْدُ یَا ﷲُ
50
اے زیبا اے اللہ، اے گواہ اے اللہ
50
یَا شَاھِدُ یَا ﷲُ، یَا مُغِیْثُ یَا ﷲُ
51
اے مشاہدہ کرنے والے اے اللہ، اے فریاد رس اے اللہ
51
یَا حَبِیْبُ یَا ﷲُ، یَا فَاطِرُ یَا ﷲُ
52
اے دوست اے اللہ، اے پیدا کرنے والے اے اللہ
52
یَا مُطَہِّرُ یَا ﷲُ، یَا مَلِكُ یَا ﷲُ
53
اے پاکیزہ اے اللہ، اے بادشاہ اے اللہ
53
یَا مُقْتَدِرُ یَا ﷲُ، یَا قَابِضُ یَا ﷲُ
54
اے تقدیر بنانے والے اے اللہ، اے بند کرنے والے اے اللہ
54
یَا بَاسِطُ یَا ﷲُ، یَا مُحْیِیْ یَا ﷲُ
55
اے کھولنے والے اے اللہ، اے زندہ کرنے والے اے اللہ
55
یَا مُمِیْتُ یَا ﷲُ، یَا بَاعِثُ یَا ﷲُ
56
اے موت دینے والے اے اللہ، اے اٹھانے والے اے اللہ
56
یَا وَارِثُ یَا ﷲُ، یَا مُعْطِیْ یَا ﷲُ
57
اے ورثہ والے اے اللہ، اے عطا کرنے والے اے اللہ
57
یَا مُفْضِلُ یَا ﷲُ، یَا مُنْعِمُ یَا ﷲُ
58
اے فضل کرنے والے اے اللہ، اے نعمت دینے والے اے اللہ
58
یَا حَقُّ یَا ﷲُ، یَا مُبِیْنُ یَا ﷲُ
59
اے حق اے اللہ، اے آشکار کرنے والے اے اللہ
59
یَا طَیِّبُ یَا ﷲُ، یَا مُحْسِنُ یَا ﷲُ
60
اے پاکیزہ اے اللہ، اے احسان کرنے والے اے اللہ
60
یَا مُجْمِلُ یَا ﷲُ، یَا مُبْدِیُٔ یَا ﷲُ
61
اے نیکی کرنے والے اے اللہ، اے آغاز کرنے والے اے اللہ
61
یَا مُعِیْدُ یَا ﷲُ، یَا بَارِیُٔ یَا ﷲُ
62
اے لوٹانے والے اے اللہ، اے پیدا کرنے والے اے اللہ
62
یَا بَدِیْعُ یَا ﷲُ، یَا ہَادِیْ یَا ﷲُ
63
اے نیا کام کرنے والے اے اللہ، اے رہنما اے اللہ
63
یَا كَافِیْ یَا ﷲُ، یَا شَافِیْ یَا ﷲُ
64
اے پورا کرنے والے اے اللہ، اے شفا دینے والے اے اللہ
64
یَا عَلِیُّ یَا ﷲُ، یَا عَظِیْمُ یَا ﷲُ
65
اے بلند مرتبہ اے اللہ، اے بڑائی والے اے اللہ
65
یَا حَنّانُ یَا ﷲُ، یَا مَنَّانُ یَا ﷲُ
66
اے محبت والے اے اللہ، اے احسان والے اے اللہ
66
یَا ذَا الطَّوْلِ یَا ﷲُ، یَا مُتَعَالِیْ یَا ﷲُ
67
اے نعمت والے اے اللہ، اے بلندی والے اے اللہ
67
یَا عَدْلُ یَا ﷲُ، یَا ذَا الْمَعَارِجِ یَا ﷲُ
68
اے عدل کرنے والے اے اللہ، اے بلندیوں والے اے اللہ
68
یَا صَادِقُ یَا ﷲُ، یَا صَدُوْقُ یَا ﷲُ
69
اے راست گو اے اللہ، اے بہت راست گو اے اللہ
69
یَا دَیَّانُ یَا ﷲُ، یَا بَاقِیْ یَا ﷲُ
70
اے بدلہ لینے والے اے اللہ، اے بقا والے اے اللہ
70
یَا وَاقِیْ یَا ﷲُ، یَا ذَا الْجَلَالِ یَا ﷲُ
71
اے نگہدار اے اللہ، اے جلالت والے اے اللہ
71
یَا ذَا الْاِكْرَامِ یَا ﷲُ
72
یَا مَحْمُوْدُ یَا ﷲُ، یَا مَعْبُوْدُ یَا ﷲُ
73
اے پسندیدہ اے اللہ، اے بندگی کیے گئے اے اللہ
73
یَا صَانِعُ یَا ﷲُ، یَا مُعِیْنُ یَا ﷲُ
74
اے بنانے والے اے اللہ، اے مدد کرنے والے اے اللہ
74
یَا مُكَوِّنُ یَا ﷲُ، یَا فَعَّالُ یَا ﷲُ
75
اے وجود دینے والے اے اللہ، اے کام کرنے والے اے اللہ
75
یَا لَطِیْفُ یَا ﷲُ، یَا غَفُوْرُ یَا ﷲُ
76
اے باریک بین اے اللہ، اے بہت معاف کرنے والے اے اللہ
76
یَا شَكُوْرُ یَا ﷲُ، یَا نُوْرُ یَا ﷲُ
77
اے قدردان اے اللہ، اے روشن اے اللہ
77
یَا قَدِیْرُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ
78
اے قدرت والے اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ
78
یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ
79
اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ
79
یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ
80
اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ
80
یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبَّاہُ یَا ﷲُ، یَا رَبّاہُ یَا ﷲُ
81
اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ، اے پروردگار اے اللہ
81
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
82
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ اور آلؑ محمدؐ پر رحمت نازل فرما
82
وَتَمُنَّ عَلَیَّ بِرِضَاكَ
83
اور اپنی رضا کے ذریعے مجھ پر احسان فرما
83
وَتَعْفُوَ عَنِّیْ بِحِلْمِكَ
84
اپنی بردباری کے ساتھ مجھے معاف کر
84
وَتُوَسِّعَ عَلَیَّ مِنْ رِزْقِكَ الْحَلَالِ الطَّیِّبِ
85
اور مجھ پر اپنے حلال و پاکیزہ رزق میں فراخی کر دے
85
وَمِنْ حَیْثُ ٲَحْتَسِبُ وَمِنْ حَیْثُ لَا ٲَحْتَسِبُ
86
جہاں سے مجھے رزق ملنے کی توقع ہے اور جہاں سے مجھے رزق ملنے کی توقع نہیں ہے
86
فَاِنِّیْ عَبْدُكَ لَیْسَ لِیْ ٲَحَدٌ سِوَاكَ
87
پس میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے سوا میرا کوئی نہیں
87
وَلَا ٲَحَدٌ ٲَسْٲَلُہٗ غَیْرُكَ
88
اور نہ تیرے سوا کوئی اور ہے جس سے مانگوں
88
یَا ٲَرْحَمَ الرّاحِمِیْنَ
89
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
89
وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہے
90
لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
91
نہیں کوئی قدرت لیکن وہی جو بزرگ و برتر خدا سے ملتی ہے
91
اے اللہ اے اللہ اے اللہ
92
یَا رَبُّ یَا رَبُّ یَا رَبُّ
93
اے پروردگار، اے پروردگار، اے پروردگار
93
یَا مُنْزِلَ الْبَرَكَاتِ بِكَ تُنْزَلُ كُلُّ حَاجَۃٍ
94
اے برکتوں کے نازل کرنے والے تجھی سے ہر حاجت بر آتی اور پوری ہوتی ہے
94
ٲَسْٲَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ فِیْ مَخْزُوْنِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ
95
سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ ہر ایک نام کے جو تیرے ہاں خزانۂ غیب میں ہے
95
وَالْاَسْمَاءِ الْمَشْھُوْرَۃِ عِنْدَكَ
96
اور بواسطہ تیرے ہاں ان معروف ناموں کے
96
الْمَكْتُوْبَۃِ عَلٰی سُرَادِقِ عَرْشِكَ
97
جو عرش کے پردوں پر تحریر و نقش کیے ہوئے ہیں
97
ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
98
سوالی ہوں کہ تو حضرت محمدؐ اور آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
98
وَٲَنْ تَقْبَلَ مِنِّیْ شَھْرَ رَمَضَانَ
99
اور یہ کہ میری طرف سے ماہ رمضان کی عبادت قبول کر لے
99
وَتَكْتُبَنِیْ مِنَ الْوَافِدِیْنَ اِلٰی بَیْتِكَ الْحَرَامِ
100
اور تو مجھے اپنے محترم گھر کعبہ کا حج ادا کرنے والوں میں لکھ دے
100
وَتَصْفَحَ لِیْ عَنِ الذُّنُوْبِ الْعِظَامِ
101
اور تو میرے بڑے بڑے گناہوں کو معاف کرے
101
وَتَسْتَخْرِجَ لِیْ یَا رَبِّ كُنُوْزَكَ یَا رَحْمٰنُ۔
102
اور تو میرے لیے اپنے ان گنت خزانے کھولے اے بہت مہربان۔
102
﴿۹﴾ چودہ رکعت نماز بجا لائے کہ ہر رکعت میں سورۃ الحمد و آیۃ الکرسی کے بعد تین مرتبہ سورۂ توحید پڑھے تاکہ اسے ہر رکعت کے بدلے میں چالیس سال کی عبادت کا ثواب ملے نیز اس شخص کے برابر مزید ثواب بھی حاصل ہو کہ جس نے ماہ رمضان کے پورے روزے رکھے ہوں اور عبادت کی ہو۔
﴿۱۰﴾ مصباح میں شیخ کا فرمان ہے کہ آخر شب غسل کرے اور مصلائے عبادت پر رہے یہاں تک کہ صبح صادق ہو جائے۔