جمعرات: یہ امام حسن عسکریؑ کا دن ہے

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا وَلِیَّ ﷲِ
1
آپؑ پر سلام ہو اے اللہ کے ولی
1
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا حُجَّۃَ ﷲِ وَخَالِصَتَہٗ
2
آپؑ پر سلام ہو اے حجت خدا اور اس کے خاص الخاص
2
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا اِمَامَ الْمُؤْمِنِیْنَ
3
آپؑ پر سلام ہو اے مومنوں کے امام
3
وَوَارِثَ الْمُرْسَلِیْنَ، وَحُجَّۃَ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
4
اور انبیاء کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت
4
صَلَّی ﷲُ عَلَیْكَ وَعَلٰی اٰلِ بَیْتِكَ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ
5
آپؑ پر خدا کی رحمت ہو اور آپؑ کے اہل خاندان پر جو پاک و پاکیزہ ہیں
5
یَا مَوْلَایَ یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ
6
اے میرے سردار اے ابو محمد حسن عسکریؑ بن علی نقیؑ
6
ٲَنَا مَوْلًى لَكَ وَلِاٰلِ بَیْتِكَ
7
میں آپؑ کا اور آپ کے اہل خاندان کا غلام ہوں
7
وَہٰذَا یَوْمُكَ وَھُوَ یَوْمُ الْخَمِیْسِ
8
اور یہ دن آپؑ کا ہے جو جمعرات ہے
8
وَٲَنَا ضَیْفُكَ فِیْہِ وَمُسْتَجِیْرٌ بِكَ فِیْہِ
9
میں اس میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کی پناہ میں ہوں
9
فَٲَحْسِنْ ضِیَافَتِیْ وَاِجَارَتِیْ
10
میری بہتر ین مہمان نوازی کیجئے اور مجھے پناہ دیجئے
10
بِحَقِّ اٰلِ بَیْتِكَ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ
11
اس کیلئے میں آپ کو آپ کے پاک و پاکیزہ خاندان کا واسطہ د یتا ہوں
11