یہ زیارت امین اللہ کے نام سے معروف ہے اور اس کا آغاز یوں ہوتا ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا ٲَمِیْنَ ﷲِ فِیْ ٲَرْضِہٖ وَحُجَّتَہٗ عَلٰی عِبَادِھٖ۔ ٲشْھَدُ ٲنَّكَ جَاھَدْتَ فِی ﷲِ .... الی آخر جیسا کہ زیارت امیر المؤمنین علیہ السلام میں گزر چکا ہے اور وہاں ہم نے اس زیارت کو امیر المؤمنین علیہ السلام کی زیارت دوم کے طور پر نقل کیا ہے۔