یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے۔ اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو انشاء اللہ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی۔ اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے: اَلْحَمْدُ ﷲِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہٖ فِیْ رَجَبْ ....

زیارت رجبیہ