یہ بڑی عظمت و برکت والی رات ہے، اور یہ ان چار راتوں میں سے ہے جن میں شب بیداری مستحب ہے۔ آج کی رات آسمان کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔ اس شب میں امام حسینؑ کی زیارت مستحب ہے۔
عید قربان میں زیارت امام حسینؑ
اور اس دعا کا پڑھنا بھی بہتر ہے جس کا ذکر شب جمعہ کے اعمال میں گذر چکا ہے: یَا دَائِمَ الفَضْلِ عَلَى الْبَرِیَّۃ .....