یہ شب ہائے بیض﴿روشن راتوں﴾ میں سے پہلی رات ہے۔ اس رات اور اس کے بعد کی دونوں راتوں میں پڑھی جانے والی نمازوں کی ترکیب ماہ رجب کے اعمال میں ذکر ہوئی ہے، پس اس کے مطابق یہ نمازیں ادا کی جائیں۔